اعظم خان جیاپردا کونہیں اپنے گھر کر بچائیں ، شفاعت حسین

Azhar Umri Agra

آگرہ، رام پور میں بی جے پی اُمیدوار جیاپردا پر مبینہ طور پر ناشائستہ تبصرہ کرنے کے پر بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے قومی سکریٹری شفاعت حسین نے ایس پی لیڈر اعظم خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، انہوں نے کہا اعظم خان نے جس طرح جیاپردہ پر نازیبااور ناشائستہ الفاظ کا استعمال کیا ہے ، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، شفاعت نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ جب اعظم خان کا گھر ہی محفوظ نہیں تو دوسرں پر کس طرح گندے الفاظ استعمال کر رہے ہیں، بی جے پی لیڈر نے کہا کہ جیاپردا نے جو بھی پہنا ہے وہ راشٹر وادی ہے، اور ان میں وطن اور قوم کی خدمت کرنے کا جزبہ ہے ، ان کی انڈر ویئر اور کپڈے نہ دیکھیں اپنے گھر کی خفاظت کریں ، انہوں نے کہا کہ رامپور کے لوگ اس بار اعظم خان کی اصلیت دکھا دیں گے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *