امام حسین علیہ اسلام نے تمام دنیان کے لئے امن اُور انسانیت کا پیغام دیا،حاجی الطاف حسین

Azhar Umri Agra

آگرہ، محبان اہل بیت کمیٹی کی جانب سے وزیر پورہ چوراہاپر حضرت امام حسین علیہ السلام وشہداء کربلا کی شہادت پر خیراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پانی کی سبیل کا اہتمام کیا گیا ، سبیل افتتاح سابق میر جناب اندر جیت آر ء نے کیا ، کمیٹی کی جانب سے صدر حاجی الطاف حسین نے سابق میئر کا دستارباندھ کر خیر مقدم کیا ،اپنے خطاب میں حاجی الطاف حسین نے کہا کہ امام حسین علیہ اسلام نے تمام دنیان کے لئے امن اُور انسانیت کا پیغام دیا،اس موقع پر ارشاد الدین، سداقت حسین، فہیم قریشی ، حاجی آفتاب حسین ،ذیشان احمد ، ٹونم قریشی ، تاج الدین محاج الدین، پون کمار ، قطب الدین ، پردیپ سینی ،شانو اططوری ، افضال قریشی ، چودھری شانو ، منوج کمار ، رضوان احمد ، حسنین احمد ، محمود واءود ، وغیرہ موجور رہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *