انگریزی ناول نگار دیبا عرفان جے پور بک مارک کی آئی وائر مقابلے کی جیوری میں شامل

Azhar Umri Agra

انگریزی ناول نگار دیبا عرفان جے پور بک مارک کی آئی وائر مقابلے کی جیوری میں شامل
نئی دہلی،انگریزی کی مشہور معروف ناول نگار دیبا سلیم عرفان جے پور میں ہو رہے جے پور بک مارک میں شرکت بطور جیوری ممبر شرکت کر ہی ہیں، واضح ہوکہ دیبادی رائٹ سین ڈاٹ کام ) (The Writerscene.comکی بانی ہیں، جو کہ مصنفین کے لئے ایک مقرر کیا گیا پورٹل ہے، دیبا ینگ اوتار ایوارڈ کی بنیاد گزار بھی ہیں، جو کہ تیس سال سے کم عمر کے مصنفین کو دیے جانے والا اعزاذات ہیں، ان کے اس قدم کو ہندوستان مڈل ایسٹ اور برطانیہ کی انڈسٹری کی پشت پناہی اور دنیاکے معروف ترین اشاعتی اداروں کا تعاون حاصل ہے، اشتہارات کی دنیامیں معروف ترین نام ہونے کے ساتھ ساتھ وہ ایک زعزاذیافتہ شاعر اور کئی معروف اعزاذت کے لیئے منتخب شدہ مصنفہ بھی رہی ہیں ، اس وقت و ہ جے پور میں جے پور بک مارک کی آئی وائر مقابلے کی جیوری میں شامل ہیں ، جو کہ نوجوان مصنفین کے اشاعتی کاموں کے ساتھ کیے جانے والے ایک معاہدے پر منحصر منصوبہ ہے، اس موقع انہوں نے کہا کہ میں اس پر حوش ماحول کا حصہ بننے پر خوشی محسوس کر رہی ہوں اور مجھے دعوت دینے کے لیئے جے پور بک مارک کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں ، میں مارچ کے اوخر میں کانگراولی ،دھرمشالہ میں ایک پروگرام کی میزبانی بھی کر رہی ہوں ، جس میں ذیادہ سے ذیادہ بیس مصنفین کی شرکت ہوگی ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *