اُردو پریس کلب انٹر نیشنل کے جرنل سیکرٹری طارق فیضی کے بھائی شمیم صدیقی کو نیوذی لینڈ مسجد میں لگی گولی

اسپتال میں ذیر اعلاج 

Azhar Umri Agra

 نئی دہلی،جمعہ کی نماز کے وقت نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ کی دومساجد میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ کی ، اس فائرنگ میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، منڈیا رپورٹ کے مطابق 20ذخمی فراد میں سے 9لوگ ہلاک ہوگئے ہیں ، نیوذی لینڈ کے وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے بیان جاری کر کہا کہ ہے ال نور مسجد میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ، جبکہ لنوڈمسجد میں10 افراد ہلاک ہوگئے ، نیوزی لینڈ کی ال نور مسجد میں اُردو پریس کلب انٹر نیشنل کے جرنل سیکرٹری طارق فیضی کے بڈئے بھائی شمیم صدیقی بھی نماز ادا کر رہے تھے ( جو گزشتہ 15سال سے نیوزی لینڈ میں ہیں)، ا ن کو بھی فائرنگ کے دوران گولی لگی ، ان کو فوريطور پر اسپتال میں داخل کیا گیا، طارق نے کہا کہ اس وقت شمیم بھائی کا حکومت کی جانب سے بہتر اعلاج کیا جا رہا ہے ، وہ خطرہ سے باہرہیں، میری ملک کی عوام سے اپیل ہے کہ تمام ذخمی افراد کی صحت کے لئے دُعا کریں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *