آودھی فوڈ فیسٹیول مومو قیفے میں 

Azhar Umri Agra

آگرہ، اُترپریش میں آودھ کی اپنی تاریخ ہے ، یہاں کے نوابوں کے ذائقہ کو بھی مشہور ہیں ، انہی ذائقوں کو یاد کرتے ہوئے مومو قیفے احاطے میں آودھی فوڈ فیسٹیول کیا جارہا ہے، جس میں لکھنوں کے قریشی گھرانہ کے شیف آصف قریشی اپنے بہترین ذائقہ کی رینج پیش کریں گے، اُن کے ساتھ ایگزیکٹوشیف رمیش ککریتی آپ کو شاکاہاری اور گوشت کے ذائقہ سے لطف اُٹھانے کا موقع فراہم کریں گے،مینو میں آپ کے کھانے کی بہترین آغاز کرراتے ہوئے منہ میں پانی لادینے والی مٹھائی بھی پیش کی جائیں گی، گلاوت ، پسندا، شامی ، کاکوری قباب کے ساتھ ہی میں کورس میں منہ میں پانی لانے والے لگان ران، مچھلی مسللم ، گوبی مسللم ، سبزبیگ بہار کے ساتھ مختلف طرح کی روٹیاں ، جن میں نایاب شیر مال اور جللی والا نان اس فیسٹیول کو لاجواب بنائیں گے ، کھانے کے شوق رکھنے والے لوگوں کے لئے دیگر کئی بہترین کھانے دستیاب ہوں گے، آودھی فوڈ فیسٹیول پر جنرل منیجر گگندیپ سنگھ نے کہا کہ جہاں تک کھانے کی بات ہے ، لکھنوں ہی سب سے پہلے مراقبہ میں آتا ہے، لکھنوں میں ہی آودھ میں ہی لوگو کھانے کی نوعیت سے واقف ہیں ، اس موقع پر عوام کا خیرمقدم کر بہت خشی حاصل ہو رہی ہے ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *