آگرہ میٹرو منصوبہ میں ۵۴۱ عمارات کا ہٹایا جائے گا اُور ۰۰۴۲ درختوں کو کاٹاجائے گا 

Azhar Umri Agra

آگرہ، تاج نگری میں مستقبل میں میٹرومنصوبہ کو عمل میں آنے پر ۵۴۱مکان کو ہٹانا اُور ۰۰۴۲ درختوں کو کاٹا جائے گا ، اسی مسئلہ پر ایک اہم اجلاس جون کے پہلے یا دوسرے ہفتہ میں ہوگی، اس کے لئے خصوصی کمیٹی آئے گی، ضلع میں میٹروکا کام آہستہ آہستہ رفتار میں ہے ، میٹرو کے راستے میں آرہے ۵۴۱عمارتیں ہٹائی جائیں گی ،اس کے ساتھ ۴۱ مزہبی مقامات اور پانچ عوامی بیت الخلابھی منتقل کیئے جائیں گے، آگرہ میٹرو کا ٹریک ۰۳ کلومیٹر طویل ہوگا، ایک کلومیٹر کا ویک اسٹیشن ہوگا، میٹرو ٹریک کی تعمیر کے لئے ۰۰۱ رہائشی عمارات اور ۵۴ دُکانوں کا ٹوڈاجائے گا ، ذیعہ سے ملی معلومات کے مطابق لکھنوں میٹرو ریل کارپوریشن کے ایک افسر کے مطابق ۰۹ خاندانوں سے ۵۵۳ افراد متاثر ہون گے، نئی زمین کے حصول کی پالیسی کے تحت شہری علاقے کے زمین مالک کو دو گنا معاوضہ اُور گاءوں کے علاقوں میں چار گنا معاوضہ ملے گا، معاوضہ موجودہ سرکل شرح سے طے ہوگا ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *