اگر مودی اپنے آپ کو قوم پرست کہتے ہیں تو اقلیتی شخص کے قتل پر اُس کے خاندان کے آنسوں کیو ں نہیں پونچھے کیئے، پرینکا گاندھی 

فتح پورسیکری لوک سبھا حلقہ سے نیائے یاترا کا آغاز

Azhar Umri Agra

آگرہ، فتح پور سیکری لوک سبھا حلقہ کے کانگریس اُمیدوار راج ببر کی حماعت میں جلسے ہو خطاب کرتے ہوئے کانگریس قومی صدر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک کی عوام کے اکاؤنٹ میں ۱۵ لاکھ تو نہیں آپائے ، تھنک ٹینک سے بات کی ہے اب ۷۲ ہزار روپے ہر غریب کے اکاؤنٹ میں پہنچیں گے، اس سے ۲۵ کروڈلوگوں کو فائدہ ہوگا، آج فتح پورسیکری لوک سبھا حلقہ سے نیائے یاترا کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے
پیر کی دوپہر باہ کے جرار میں فتح پور سیکری سے کانگریس اُمیدوار راج ببر کے تبلیغ کے لئے عام اجلاس کو خطاب کرنے کے لئے کانگریس قومی صدر راہل گاندھی ، قومی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی ، جیوتیرادیتہ سندھیا پہنچے ، راج ببر نے پنڈال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ الزام لگایا کہ حامیوں کی بھیڈ عام اجلاس کے مقام پر آرہی تھی، اُن کی گاڈیوں کو رُوک دیا گیا، انہوں نے کہا کہ اس حلقہ میں ترقی کی ضرورت ہے ، بٹیشور کو سیاح مقام اُور بچپوری میں آلو پروسیسنگ یونٹ قائم کرنے کے لئے کوشش کی جائے گی، لڈکیو ں کو اعلی تعلیم کے لئے دور تک سفر کرنا پڈتا ہے ، اس علاقے میں ایک ڈگری کا لج بھی کھلنا چاہئے،
کانگریس قومی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے مودی حکومت پر کہا کہ پاکستان میں جاکر بریانی کھانہ کا وقت ہے، پانچ سال قبل ایک ایک ووٹ کا مطالبے کے لئے آئے ، دوبارہ نہیں آئے ، غیر ملکی دورے میں مشغول رہے ، اب دوبارہ آگئے ، غیریب کسان کے لئے وقت نہیں ہے، مودی حکومت تبلیغ کر رہی ہے ، ٹرین میں ملنے والا سامان ہو یا پولینگ ملازمیں کا کھانہ کا باکس ، ہر مقام پر تبلیغ ہو رہی ہے،نوجوان بے روز گار ہے، آلو کسان کو لاگت کی دوگنی ہو گئی ہے، بیج نہیں ہے، منافغ کم ہوا تو کولڈ اسٹوریج بند ہو گئے، اساتزہ نے حق کا مطالبہ کیا تو انہیں پیٹا گیا، تمام لوگ ملک کی اینٹی ہیں، صرف بی جے پی کے لوگ ملک سے محبت کرتے ہیں، پرینکا نے کہا کہ اگر آپ قوم پرست ہیں، تو شہید ، مجاہدآزادی کا احترام کریں، اپنے آپ کو قوم پرست کہتے ہیں تو اقلیتی شخص کے قتل پر اُس کے خاندان کے آنسوں کیو ں نہیں پونچھے ، عوام کے سوالوں کو کیوں دباتے ہیں ، مودی حکومت بتائے کہ نوجوانوں کے لئے کسانوں کے لئے کیا کیا،
قومی جنرل سیکریٹری جیوتیرادیتہ سندھیا نے کہا کہ پانچ سال قبل وہ ووٹ کا مطالبہ کرنے آئے تھے، اس کے بعد غیرملکی دورے میں مصروف ہو گئے ، پاکستان جا کر برا ئیانی کھانے کا وقت ہے ، لیکن غیرب اُور کسانوں کے لئے کوئی وقت نہیں ہے،
قومی صدر راہل گاندھی نے کہا کہ مودی کے تین وعدے گنانا چاہتا ہوں ، نوجوانوں کے لئے دو کروڈروزگار ، کسانوں کا قرض معاف اور اکاؤنٹ میں ۱۵ لاکھ ،ان میں سے کوئی واعدہ مکمل نہیں ہوا، لیکن میں نے بات کو پکڈلیا، اپنے تھنک ٹینک سے بات کی ، ملک کی مالی حالات نہ خراب ہوں اُور غریبوں کے اکاؤنٹ میں رقم پہنچ جائے ،اس پر تھنک ٹینک نے کہا ہے ممکن ہے ، لیکن ۷۲ ہزار غریب کے اکاؤنٹ میں آسکتا ہے ،اس منصوبہ سے ۲۵ کروڈغریب افراد کو مدد حاصل ہو گی، جن ریاستوں میں کانگریس کی حکومت قائم ہوئی وہاں دس روز میں قرض معاف ہوا، اس عام اجلاس میں شبانہ کھنڈیلوال ، اُپیندر سنگھ ، وغیرہ خاص طور پر موجو د تھی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *