ایم ایس ایم ائی کے تحت بیکنٹھی دیوی گرلس کالج میں ایک روزہ ورکشاپ 

Azhar Umri Agra

آگرہ، تاج نگری کے مشہور گرلس کالج بیکنٹھی دیوی میں مرکزی حکومت کی تنظیم ایم ایس ایم ائی آگرہ کی تحت طلباء کو روزگار میں ترجیح رسائی کی فراہمی کے لئے شخصیت پر ایک روزہ ورکشاپ کا منعقد کی گئی ،

اس موقع پر ایم ایس ایم ائی کی دویا نے شخصیت کی نشوونما کے بارے میں ایم معلومات دی ، سچن سرسوت نے ایم ایس ایم ائی مختلف کورس کی معلومات دی، ڈاکٹر لتا نے موجودہ وقت میں شخصیت پر کس طرح کام کیا جائے اس پر طلباء سے بات کی ، پرنسپل ڈاکٹر نیتا گپتا نے صدررتی خطاب میں کہاکہ اعتماد جوش اُور تووجہ سے بڈامقصد حاصل کیا جا سکتا ہے، طلباء کی ترقی کالج کی ترجیح ہے، نظامت ڈاکٹر نسرین بیگم نے کی ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *