تاج محل اور آگرہ قلعہ سب سے ذیاوہ آمدنی دینے والے یادگاروں میں شامل 

Azhar Umri Agra

آگرہ، مغل بادشاہ شا ہ جہاں اُور ممتاز کی محبت کی یادگار تاج محل سال2015 -2018 کے دوران ملک میں سب سے ذیادہ آمدنی دینے والے یادگاروں میں شامل ہو گئے ہیں، یہ معلومات وزیر ثقافت ،جنگلات اُور موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مہیش شرمانے ایک سوال کے جواب میں دی ، انہوں نے کہا کہ ملک کی 10یادگار میں تاج محل اُور آگرہ کے علاوہ قطب منار، لال قلعہ ، ہمایوں کا مقبرہ ، سوریہ مندرکونارک ، مملاپرم ، ایلورا غار، کھجورہواور اجنتا غاراُور نگ آباد شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *