تاج نگری میں شراب اُور بھانگ کی دُکان21 مارچ کی شام5 بجے تک بند 

Azhar Umri Agra

 آگرہ، ضلع مجسٹریٹ این جی روی کمار نے تاج نگری کے حالات پر غور کرتے ہوئے ہوئی کے مقدش تہوار کے موقع پر امن نظام بر قرار رکھنے کے نقط نظر سے متحد صوبے آبکاری ایکٹ ۱۹۱۰ کے سیکشن ۵۹ کے تحت پیش کردہ اختتارات کا استعمال کرتے ہوئے ،حکم جاری کیا ہے کہ ضلع کی تمام شراب کی ہول سیل ، چھوٹی دُوکان ، فوجی کینٹین، بھانگ کی دُوکان ، ہوٹل بار اُور ریستوراں کی پر شراب کی فروخت نہیں ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *