تاج نگری کا پہلا سمرفوڈ فیسٹیول کورٹیارد بائے میریٹ میں 

Azhar Umri Agra

آگرہ، یہ گرمی کا موسم ہے اُور خاندان کے ساتھ شام کو باہر جانے کے لئے مناسب ہے ، گرمی پر قابو پانے کے لئے کورٹیاردبائے میریٹ میں تاج نگری میں پہلی مرتبہ سمرفوڈ فیسٹیول کا نظا م تیار کیا ہے ، اس مرتبہ موموکیفے میں بین الاقوامی کھانے کے ساتھ لائیوگرنس اورباربکیوکا لطف سویمنگ پول کے کنارے اُٹھا سکتے ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ تازہ ترین اور صحت مند کھانے کی ایک بڈی تعداد آپ کو تازہ رکھیے گی ، اس فوڈ فیسٹیول کے دوران آپ کو سوئمنگ پول کا بھی لطف حاصل ہوگا ، اس کے علاوہ بچوں کی تفریحی کے لئے کڈ ذون اُور دیگر سامان موجود ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *