جمو کشمیر سے قیدی آگرہ سینٹرل پہنچے 

Azhar Umri Agra

آگرہ، جمو کشمیر میں مرکزی حکومت کے آرٹیکل370 اُور آرٹیکل35 ;65; کے ختم کے اعلان کے بعد جمو کشمیر سے کچھ قیدیوں کو آگرہ سینٹرل جیل بھیجا گیا تھا، جن کی تعداد کو خفیہ رکھا گیا تھا ،

مرکزی حکومت جمو کشمیر میں ا حتیاطی حفاظتی اقدامات اُٹھا رہی ہے ، تاہم وادی میں اب تک کسی قسم کی کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ہے، ذندگی آہستہ آہستہ پٹری پر آرہی ہے، اس کے بعد بھی یہ امکان موجود ہے کہ کشمیر میں علیحد گی پسند قوتین کوئی بھی کارروائی کو سکتی ہیں ، اس کی وجہ سے قیدیوں کو وہان کی جیلوں سے دوسری جیلوں میں منتقل کیا جارہاہے،

ذریعہ کے مطابق آگرہ سینٹرل جیل میں جمو کشمیر سے قیدیوں کا دوسرا دستہ ایک خاص جہاز سے صبح کھیریا ایئر پورٹ آگرہ پہنچا، یہاں سے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان30 قیدیوں کو سینٹرل جیل لا یا گیا، ان کو الگ الگ بیرکوں میں رکھا گیاہے، اس سے قبل یہاں 26قیدی موجو د ہیں ، جو آرٹیکل ختم ہونے کے بعد کشمیر سے آگرہ جیل منتقل ہوئے تھے، ان میں کچھ سید علی گیلانی کے حامی بھی بتائے کاتے ہیں ، گلانی کا قریبی قیوم بھی ان میں شامل ہے، ذریعہ کے مریز کہا کہ30 کے قریب قیدی آج آئے ہیں ، انہیں پہلے سے آنے والے قیدیوں سے الگ رکھا جائے گا ، انہیں آپس میں بات چیت کرنے کی اجازت نہیں ہے،

آگرہ سینٹرل جیل میں کشمیری قیدیوں کے آنے سے جیل کے انتظامیہ اُور آگرہ پولیس ، سیکیورٹی ایجنسیان قریبی محلوپر نگاہ رکھے ہوئے ہیں ، یہاں رہنے والے لوگو ں ، کرایہ داروں اور ان کے لواحقین کے بارے میں بھی معلومات لی جارہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *