جگر منچ سے ڈاکٹر ہری اوم نے کیا جگر مرادآبادی کو یاد 

Azhar Umri Agra

آگرہ،ضلع زرعی ترقی اور ثقافتی نمائش مرادآباد کی جانب سے شہر کے مشہور جگر منچ پر ملک کے مشہور غزل گلوکار ( سینئر آئی اے ایس ) ڈاکٹرہری اوم کا پروگرام منعقد کیا گیا، اس پروگرام میں ہزاروں کی تعداد میں غزل سے محبت کرنے والے ناظرین موجور تھے، تمام نے ڈاکٹر ہری اوم کی آواز سے کئی شاعروں کے کلام کوسنا ، اس موقع پر مہمان خصوصی شہر کے میئر موجود رہے ،
ڈاکٹر ہری اوم نے پروگرام کا آغاز جگر مرادآباری کے کلام دل گیارونک ِحیات گئی ، غم گیا ساری قاینات گئی سے کیا،اس کے بعد سکندر ،،،،،،مسکراتی ہوئی صبح اُور ذرا قریب ےو آوجیسی اپنی کامیاب غزل اُور نظم سنائی ، ناظرین کی فرمائش پر ڈاکٹر نے کچھ فلمی نغمے بھی سنائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *