حضرت خواجہ سید معین الدین حسن چشتی حضور غریب نواز رضی اللہ عنہ کی تعلیم اخلاق و محبت کا درس دیتی ہے :سید اجمل علی شاہ قادری چشتی نیازی 

Azhar Umri Agra

آستانہ حضرت میکش خانقاہِ قادریہ نیازیہ، میوہ کٹرہ، آگرہ میں عرس حضور غریب نواز رضی اللہ پر محافل کا انعقاد کیا گیا جس میں عاشقان خواجہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی دوپہر ایک بجے قل کی رسم ہوئے جس میں دعا و نذر ہوئی بعد نماز مغرب محفلِ سماع سالانہ فاتح ہوئی اور لنگر تقسیم کیا گیا سجادہ نشین عالی جناب سید محمد اجمل علی شاہ صاحب جعفری قادری جشتی نیازی نے سلسلہ خطاب میں خاندان چشت باالخصوص خواجہ صاحب کی تعلیمات اور تبلیخی قدمات کے بارے میں بتایا آج کا دن پوری دنیا میں کروڑوں غلامانِ حضرت غریب نواز کے لئے خاص دن ہے سالانہ چھٹی کے دن کرم اور روحانیت کا سمندر طالبانِ حق کو فیضیاب کر رہا ہے اممتِ مسلمہ نیذ تمام عالمِ انسانیت سیریاب ہو رہے ہیں سید فیض علی شاہ نے انتظام و انصراف سمبھالے
عرس مبارک کی محفل میں شہر اور بیرون شہر کے لوگوں نے شرکت کی جن میں خاص طور پر سید حیدر علی شاہ سید شبر علی شاہ سید شمیم احمد شاہ سید صنوان احمد شاہ سید یاصر علی شاہ سید غالب علی شاہ سید مہتشم علی شاہ سید فیض علی شاہ سید فائز علی شاہ سید نقی علی شاہ معراج الدین سید مسعود احمد سید علی سید عرفان سلیم سید خاور ہاشمی اظہر عمری
انتظامیہ میں حاجی امتیاز احمد زاہد حسین قریشی حاجی افضال احمد چاند نیازی نثار احمد صابری لعیق اویسی نیازی نایاب نیازی اختر اویسی نیازی سعید اللہ ماہر منور حسین خان اعجاز نیازی سنی نیازی شاداب نیازی عامر نیازی حاجی توفیق سید مبارک علی سید زاہد منشی ریاض دانش تانش شارق برکت علی قریشی فاروق بیگ شاداب فریشی کرم الٰہی جمال احمد نیازی جاند اصغر علی چودھری فیضان افضال نیازی و دیگر حضرات موجود رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *