حضرت خواجہ شیخ سید فتح الدین بلخی کے عرس میں شرکت کی دعوت سابق قومی صدر کو 

Azhar Umri Agra

آگرہ، درگاہ حضرت خواجہ شیخ سید فتح الدین بلخی الرمعروف تاراشاہ چشتی صابری کا سالانہ جشنِ عرس اُور سرودھرم کانفرنس تمام سرموں کے ساتھ ۲۸، ۲۹، ۳۰اپریل و ۱، ۲ مئی کو درگاہ مرکز صابری کمپاؤنڈآگرہ کلب آگرہ میں منایا جا رہا ہے، اسی سلسلہ میں درگاہ سجادانشین الحاج رمضان علی شاہ نے عر س میں شرکت کے لئے دعوت نامہ سابق قومی صدر پرنب مکھرجی کواُن کی دہلی واقع رہایشی پر ملاقات کر کے دیا، اس موقع پر وجے کمار جین خاص طور پر موجو رتھے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *