حضرت شاہ آغا محمد حسن قبلہ ابوالعلائی کی عر س پر فاتحہ کا اہتمام 

Azhar Umri Agra

آگرہ، حضرت شاہ سید نا میر ابولعلائی درگاہ واقع حضرت شاہ آغا محمد حسن ابوالعلائی کی عر س کی فاتحہ کا اہتما م کیا گیا، اس موقع پر سرتاج آگرہ پر چادر پوشی کی گئی ، اس موقع پر مرزافرکان آغائی ، معین الدین آغائی ، عبدالقادر آغائی ، مرزا رضوان بیگ وغیرہ موجو رہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *