حضرت شیخ سیلم چشتی کی درگارہ پر ہوا غیرب نواز کی فاتحہ کا اہتمام 

Azhar Umri Agra

فتح پور سیکری ، عظیم صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری کے ۸۰۷ ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر حضرت شیخ سیلم چشتی کی درگارہ واقع فتح پورسیکری میں فاتحہ ، شجراخوانی ، تلاوت قرآن پاک کی رسم ادائیگی کے ساتھ دُعا کی گئی ، اس موقع پر سیف میاں چشتی نے تمام عقیدت مندوں کو لنگر تقسیم کیا ، اس خاص موقع پر سید علی احمد ، سید سعودالزمان ، سید جاذیب الزامان، احسن صابری وغیرہ موجود رہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *