حضرت محمد علی شاہ میکش اکبر آبادی کا تین روزہ عرس مبارک 13جون سے

Azhar Umri Agra

آگرہ، آستانہ و خانقاہ قادریہ نیازیہ آگرہ میں 9, 10 , 11 شوال مطابق 13,14 15 جون 2019 کو حضرت محمد علی شاہ میکش کا عرس مبارک منایا جائیگا ،جس میں گوالیر ، دہلی اور شہر کے عقیدت مندو کی شرکت کریں گے ، مزید معلومات فرائم کرتے ہوئے سید فیض علی شاہ قادری نیازی نے کہاکہ عرس کے پہلے روز دوپہر میلاد شریف سرکار دوجہاں ﷺہوگا، شام رسم قل( خاص) ادا کی جائیگی ، رات بعد نماز عشاء کے بعد محفل سماع ہوگی،دیررات تک قوالی محفل ِسماع ہوگی، دوسرے روز10 شوال15جون کو صبح قرآن خوانی اوردوپہر کو لنگر تقسیم کیا جائیگا، ، ظہر کی نماز کے بعد محفل ِ سماع اور رنگ و قل کے ساتھ نزر پیش ہوگی، خصوصی دُعاء سجادہ نشین حضرت سید اجمل علی شاہ کریں گے، بعد نماز عشاء نعتیہ مشاعرا منعقد کیا جائےگا ، جس میں شعراء محبوب و مطلوب خدا سرکار دوعالم کی شان میں بدیہ نعت شریف پیش کریں گے اور

حضرت قبلہ علامہ محمد علی شاہ میکش اکبر آبادی کی شا ن میں کلام پیش کری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *