خانقاہ عثمانی معینی گد ڑی شاہی اجمیر شریف کے شجادہ نشین نے کی یادِحسین پروگرام میں شرکت

Azhar Umri Agra

آگرہ، خانقاہ عثمای معینی گدڈی شاہی اجمیرشریف کے سجادہ نشین حضرت انعاحسن گدڈی شاہی نے تاج نگری واقع نئی بستی یادِحسین میں شرکت کی ، اس کے بعد درگاہ حضرت سیدنا امیر ابولعلائی پر چادر پوشی کی ، واضح ہوکہ گزشتہ سالوں سے یادِحسین پروگرام کا اہتمام خانقاہ گدڈی شاہی اجمیر شریف کی جانب سے تاج نگری میں کیا جاتا ہے، حضرت انعام نے آستانہ حضرت میکش میواکٹرا کی محفل میں شرکت کی ، اسم موقع پر حاجی توفیق ، خواجہ محمد امین ، ضیاء ہاشمی وغیرہ موجو رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *