درویش سنگھ یادو کے اخری رسم ادائیگی میں پہنچے وزیر قانون برجیش پاتھک اُور اکھلیش یادو 

Azhar Umri Agra

آگرہ،اتر پردیش بار کونسل کی پہلی منتخب صدر درویش سنگھ یادوکی آخری رسم ادائیگی میں شریک ہونے کے لئے ایٹا اُن کے رہائشی گاءوں چاند پور وزیر قانون برجیش پاتھک اُور سابق وزیر اعلی اکھیلش یادو پہنچے ، واضح ہوکہ گزشتہ روز درویش کی جسم پوسٹ مارٹم کے بعد آگرہ سے اُن کی رہایشی گاءوں روانہ کر دیا گیاتھا ، درویش سنگھ کے مردہ جسم کے گاءوں پہنچنے کے بعد وہاں پر تمام لوگ پہنچ رہے تھے، آج وزیر قانون برچیش پاٹھک کے ساتھ کئی عدلیہ افسران ، وکلاء اورسماج وادی پارٹی بھی موجور رہے، اس کے ساتھ سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو بھی یہاں پہنچے، میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا کہ ہم اُترپردیش حکومت سے درویش مرحوم کے خاندان کے لئے ۰۵ لاکھ روپے معاوضہ کا مطالبہ کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ ریاست میں جرم میں اضافے کے واقعات میں پولیس ملوث ہونے کا امکان ہے، درویش کا قتل معاملے اکھلیش نے پولیس پر سوالیہ نشان لگایا، درویش کے اہل خانہ نے اس قتل کی سی پی آئی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، خاندان نے منیش پر الزام لگایا ہے، کہ اُس نے بار کونسل کے وکلاء کے ویلفیئر کے لئے آنے والے پیسہ کاگبن کیا ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *