سابق بی ایس پی ایم ایل اے گٹیاری لال دویس بی جے پی میں شامل 

Azhar Umri Agra

 آگرہ،بی ایس پی کے ٹکٹ پر دومرتبہ ایم ایل اے رہے گٹیار ی لال دویش نے بی جے پی کا دامن تھام لیا ہے، دویش کا کہنا ہے کہ پارٹی نے لوک سبھار انتخا ب میں مقامی لوگوں کی جگہ باہر کے اُمید کو توجو دی جارہی ہے ، باہری لوگوں کے آنے سے گھٹن محسوس کر رہا تھا، دومرتبہ پارٹی سے ایم ایل اے راہا ہوں ، مجھے کسی قسم کی کوئی توجو نہیں دی جارہی ہے، ایک شخص کے اشارے پر پارٹی چل رہی ہے ضلع کی بی ایس پی، پارٹی قومی صدر کو ضلع کی غلط معلومات فراہم کی جا رہی ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *