سلطان ہند کی کل کی فاتحہ کاحضرت شیخ سلیم چشتی کی درگاہ پر ہوا اہتمام 

 سیف میان چشتی نے کی امن چین کی دُعا 

Azhar Umri Agra

آگرہ، حضرت خواجہ معین حسن چشتی اجمیری کا ۸۰۷ واں سالانہ عرس مبارک کی کل شریف کی فاتحہ کا اہتمام عظیم شان کے ساتھ فتح پور سیکری واقع حضرت شیخ سلیم چشتی کی درگارہ پر کیا گیا، کل شریف کی فاتحہ کے موقع پر فاتحہ خوانی ، تلاوت قرآن پاک کی رسم ادا ئیگی کے ساتھ کل کا جھینٹادیا گیا، فاتحہ میں سیف میان چشتی نے ملک میں امن چین کی دُعا کی ، فاتحہ کے بعد شاہی کوالوں نے خواجہ معین الدین چشتی کی شان میں صوفی رنگ سنایا، سیف میاں نے آنے والے تمام عقیدت مندوں کو لنگر تقسیم کیا ، اس خاص موقع پر محسن علی ، احسن صابرہ ، وجے کٹیار ، ویبھو ، سوربھ ، بابوبھائی ، سیف بھائی ، روبن جھا، معین شاہ ، انوار بھائی ، سمیر ، سلمان ، مومن احمد ، یوسف الزمان کے ساتھ ہزاورں کی تعداد میں مو جودرہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *