غریبوں کی بندہ پروری کرنے کے عوض عوام نے آپ کو غیرب نواز کا لقب دیاجو آج بھی ذبان زدِعام ہے، سید محمد اجمل علی شاہ جعفری قادری نیازی

Azhar Umri Agra

غریبوں کی بندہ پروری کرنے کے عوض عوام نے آپ کو غیرب نواز کا لقب دیاجو آج بھی ذبان زدِعام ہے، سید محمد اجمل علی شاہ جعفری قادری نیازی
آگرہ، سلطان ہند حضرت خواجہ معین الد ین چشتی ;231; کی ماہانہ فاتحہ کا اہتمام بجرنگ نگر واقع ایم ایف بیگ کی رہائش پر آستانہ حضرت میکش کے سجادہ نشن حضرت سید محمد اجمل علی شاہ جعفری قادری نیازی کی سرپرستی میں ہوا، فاتحہ میں شہر کے مختلف مقامات سے تشریف لائے عقیدمندوں نے شرکت کی ، اس موقع پر سیدمحمد اجمل علی شاہ نے کہا کہ سلطان ہند حضرت خواجہ محمد معین الدین چشتی اجمیری کی پیدائش12 فروری1142ء کو ہوئی اور وفات 15مارچ1236۱ء ہوئی ، آپ سلسلہ چشتیہ کے مشہور بزرگ ہیں ، آپ قطب الدین بختیار کاکی ، بابافرید الدین گنج شکر جیسے عظیم الشان پیران طریقت کے مرشد ہیں ، غریبوں کی بندہ پروری کرنے کے عوض عوام نے آپ کو غیرب نواز کا لقب دیاجو آج بھی ذبان زدِعام ہے ،
فاتحہ کے بعد لنگر تقسیم کیا گیا، اس موقع پر سید شبر علی شاہ ، سید فاءض علی شاہ، سید نقی علی شاہ ، چاند میاں نیازی ، سید وکیل قادری وغیرہ موجو رہے ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *