مدارس کے طالب علم کے ایک ہاتھ میں قرآن اُور دوسرے ہاتھ میں کمپیوٹر ہو، شفاحت حسین

Azhar Umri Agra

آگرہ، موجودہ مزکزی حکومت مدارس کے طالب علم کے ایک ہاتھ میں قرآن اُور دوسرے ہاتھ میں کمپیوٹر کی وقالت کرتی ہے ، یہ کہنا تھا اُترپردیش وقف بورڈ کے ڈائریکٹر شفاحت حسین کا جو شاہجہاں پور میں عربی فارسی مدارس ایسوسی اِیشن کے تحت ٹیچنگ ریفریشرکورس سیمینار میں مدارس کے استادہ کو خطاب کر رہے تھے، شفاحت نے کہا کہ اکثر یہ دیکھا گیاہے کہ مدارس کا طالب علم جدید تعلیم سے مہروم ر ہتے ہیں ، ، اسی وجہ سے مودی حکومت اس وقت اس طرح کی تیاری کر رہی ہے کہ مدارس کے استادہ کو بہتر تعلیم دینے کے لئے تیار کیا جائے جس سے اُن کے مدارس میں جو بھی طالب علم حافظ ، عالم بن کر نکلے وہ مذہب اُور جدید تعلیم دونوں تعلیم سے واقف ہو ، ، اس موقع پر مدارسہ بورڈکے رکن جگرالدین خان ، ضلع اقلیتی افسر مرکند پرساد خاص طور پر موجور رہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *