نبی کا کلمہ پڈھنے والے ہر اُمتی کا فرض ہے کہ پہلے اپنے رسول ﷺکو دی گئی تعلیمات کو حاصل کریں تبھی دنیاں اُور آخرت میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے، الحاج مولانا شاہ محمد محدی میاں نیازی

Azhar Umri Agra

آگرہ، خانقاہ عالیہ نیازیامیں خواجہ غیرب نواز کے روہانی جانشین قطب عالم حضرت شاہ نیاز احمد کے چوتھے سجادانشین حضرت محمد حسن سجاد کا۲ روزہ سالانہ عرس اپنی قدیمی روایت و شان اُور پاکیزہ صوفیانہ رسم کے ساتھ منایا گیا، عرس کا آغاز قرآن خوانی سے ہوا،جس میں عالیہ نیازیا کے استاد و طلبات نے تلاوت قرآن پاک کی، اس کے بعد مزارات پرچادرپوشی و گل پوشی فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہوا، دوپہر خانقاہ میں فاتحہ کے بعد ذایرین کو لنگر تقسم کیا گیا، بعد نماز عشاء خانقاہ کے مدرسہ عالیہ نیازیا عزیز العلوم میں جشن دستار کا انعقاد کیا گیا، جس میں مدرسہ سے فارگ ہونے والے طلباء کی دستار بندی مدرسہ کے مہتمم الحاج و خانقاہ نیازیا کے نائب سجادانشین مولانا شاہ محمد محدی میان نیازی نے فرمائی اُور اُس کے بعد مدرسہ میں ایک اسلامی معلومات مقابلہ ہوا، جس میں مدرسہ کے طلباء نے شرکت کر انعامات حاصل کیئے، خانقاہ کے نائب سجادانشین الحاج مولانا شاہ محمد محدی میاں نیازی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ﷺ کا فرمان ہے کہ علم طلب کروچاہیں،اُس کے لئے چین جانے پڈئے، نبی کا کلمہ پڈھنے والے ہر اُمتی کا فرض ہے کہ پہلے اپنے رسول ﷺکو دی گئی تعلیمات کو حاصل کریں تبھی دنیاں اُور آخرت میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے، انہوں نے کہا کہ علم دین سیکھنے والے کے قدم کے نیچے فرشتہ اپنے پروں کو بچھاتے ہیں، اُور علم دین سیکھنے والے کے لئے سمندر میں رہنے والی مخلوک بھی دُعا کرتی ہے، انہوں نے کہا کہ یہ قطبِ عالم کا مدرسہ ہے ، جس میں حضرت قبلہ شا ہ نیاز بے نیاز احمدقادی چشتی نے جب بریلی میں تشریف لائے تھے ، تو آپ نے شریت اُور طریقت دونوں العلوم سے لوگوں کو سرفراز فرمایا تھاکہ طریقت کے العلوم کو حاصل کرنے سے پہلے العلوم شر یت کو حاصل کرنا ہوگا، انہون نے کہاکہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دُ نیاوی تعلیم بھی ضروری ہے، آخری میں انہوں نے کہاملک و قوم کے لئے امن و امان کی دُعا فرمائی، اس کے بعد محفل سماء کا انعقاد ہوا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *