نواب نجف علی خان نے 74 ویں و یت نام فاءونڈیشن ڈے میں کی شرکت

Azhar Umri Agra

نئی دہلی، بواب نجف علی خان ( پرپوتے نظام حیدرآباد ) نے ملک و یت نام کے 74ویں فاءونڈیشن ڈے کے پروگرام میں شرکت کی ، اس پروگرام میں خصوصی طور پر ویت نام کے پی اے ایم سان چاءو اور بوئی تھی نے شرکت کی ، یہ پروگرام گرینڈ بال روم ، لیلا ہوٹل ،ڈیلومیٹک انکلیو میں منعقد کیا گیا تھا ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *