وزیر اعظم کی سالگرہ پر موٹر سائیکل سے دیا پلاسٹک پر پابندی کا پیغام

Azhar Umri Agra

نئی دہلی، بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر ورلڈبک ہولڈر راجلکشمی مانڈا اپنی موٹر سائیکل دہلی سے وزیر اعظم کی پیدائش کی جگہ ( وڈنگر گجرات) تک سفر کر پلاسٹک پر پابندی اُور دنیاں کو پلاسٹک کے خطرہ سے آزاد کر نے کا پیغام دیا، اس سفر کا آغاز لائبر لینڈ کے کونسل جنرل محمد نصرت حسین اُور پریس سکریٹری مادھوی شاہ سے پارلیمانی اور نوجوانوں کے امور کے وزیر وجئے گوئل نے کروا یا ، واضح ہوکہ یہ سفر وزیر اعظم کے بھائی سومابھائی مودی کے ذیعہ کرویا جاتا ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *