پترکار ایسوسی ایشن کی کوششوں کے ذریعہ صحافی کو ملی مالی امداد 

Azhar Umri Agra

آگرہ، اہلیہ کی بیماری سے نمٹنے کے لئے صحافی کو پترکار ایسوسی ایشن کے تعاون سے شری رادھے سیوا سمتی نے ۲۱۰۰۰کی رقم دی، واضح ہوکہ سینئر صحافی امت گوڈ کی اہلیہ ان دنوں گردے کی بیماری سے پریشان ہیں، وہ رقم کی کمی کی وجہ سے اپنی اہلیہ کا اچھاا علاج نہیں کراپارہے تھے، جس کی وجہ سے اُن کی اہلیہ کی حالت ہر دن گرتی جا رہی تھی، پترکار اسی سیوشن کو جب صحافی پر آئی پریشانی کی معلومات تو انہوں نے شری رادھے سیوا سمتی سے رابطہ کیا، ان کی کوشش کے بعد سمتی نے مالی تعاون صحافی کو دیا، صحافی کی مالی تعاون کے لئے پترکارایسوسی ایشن کے صدر انوپ جندل ، سیکرٹری گوروبنسل ، سنجے سنگھ ، شیو چھوہان ، اشوک گوئل ، ایس پی سنگھ ، ہاشم ، راج کمار تواری ، مانویندر، وغیرہ نے کوشش کی تھی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *