چچیرے بھائی نے کانگریس کو دیا ووٹ تو بی جے پی حامی نے مار دی گولی

Asia Times Desk

ہریانہ کے جھجر میں ایک شخص نے اس وقت اپنے چچا زاد بھائی کو گولی مار دی جب اسے پتہ چلا کہ اس کے چچازاد بھائی نے کانگریس کو ووٹ دیا ہے۔ پولس نے بتایا کہ ملزم بی جے پی حامی ہے۔ پولس نے کیس درج کر کے معاملہ کی جانچ شروع کر دی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *