تاج مہوتسو2019 میں مشہور گلوکار کمار شانو کی ہوگی خاص پیشکش

Azhar Umri Agra

تاج مہوتسو2019 میں مشہور گلوکار کمار شانو کی ہوگی خاص پیشکش
آگرہ، تاج نگری کی ثقافتی تہذیب تقریب تاج مہوتسو2019کا آغاز جلد ہونے والاہے، گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی اس9 روزہ مہوتسو میں خاص ہونے جا رہا ہے ، اس سال مہوتسو میں کمار شانو ، اوشا اتتھپ ، الطاف راجا ،اپنا پروگرام پیش کر نے جا رہے ہیں، مزید معلوما ت کے مطابق تاج مہوتسو واقع شلپ گرام میں18سے27 فروری کے درمیان رنگا رنگ پروگرام ہوں گے، اس میں بالی ووڈ گلوکار کے ساتھ ممبئی کے بینڈ بھی اپنا پروگرام پیش کرے گا، مہوتسو کی تیاریاں عروج پرہیں، تاج مہوتسو میں شرکت کے لئے شلوپی تاک نگری پہنچنے لگے ہیں، تاج مہوتسو میں مندرجہ ذیل پروگروم خاص ہوں گے، 18 فروری کو پدم شری ڈاکٹر گیتا ایم کا اوڈسی رقص،
19 فروری کوسیارام کا پروگرام
20 فروری کوگلوکار وشا اتتھپ کا پروگرام
22 فروری کوگلوکار الطاف راجا ،
23 فروری کو سنیل پال کمڈیڈین
24 فروری کواُڈان بینڈ ممبئی
25 فروری کو گلوکار رتوپاٹھک
26 فروری کو گلوکار جسویر جسی
27 فروری کو گلوکار کمار شونو کی خاص شام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *