سرتاج ِآ گرہ حضرت سید امیر ابوالعلی احراری ابوالعلاء کا380واں عرس مبارک

Azhar Umri Agra

آگرہ، سرتاج ِآ گرہ حضرت سید امیر ابوالعلی احراری کا نیو آگرہ واقع ان کی درگاہ مبارک پر عرس کا آغاز6 اکتوبر کو ہونے جارہا ہے، اس مبارک موقع پر حضرت ابوالعلاء کی درگاہ کا نظارہ میلے کی شکل میں تبدیل ہو جاتا ہے ، عرس میں کئی ممالک کے زائرین شرکت کرتے ہیں ، سجادہ نشین سید عنایت علی نے مزید کہا کہ عرس کا آغاز احراری پرچم سے ہوگا، اس کے بعد شام کو نعت خوانی ہوگی، 7 اکتوبر کو خواتین کی طرف سے نعت خوانی کی جائے گی اور شام کا قوالی ، 9 اکتوبر کو قل شریف اس کے بعد اختتام اور12 اکتوبر کو سرودھرم کا نفرنس منعقد کی جائے گی، اس خاص موقع پر نائب سجادہ نشین براثت علی، اشاعت علی ، کیف علی، معتصم علی، صاحب علی اظہر علی وغیرہ موجو رہے گے ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *