سنت کبیر نگر ،بڑھان نگر میں آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ 28 جون کو : مشہور و معروف شعرا کی شرکت متوقع

Asia Times Desk

سنت کبیرنگر : (ایشیا ٹائمزنیوز) سنت کبیرنگر کے بڑھان نگر(مدائن )میں ۲۸ جون بعد نماز عشا ء ایک آل انڈیا نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کے مہتمم محمد مسلم خان ،نظامت مولانا غفران شکیل ندوی،صدارت قاری بلاغت حسین ،قیادت محمد وسیم کریں گے ،مشاعرے کی سرپرستی کررہے وسیم خان وسیم نے بتایا کہ اس آل انڈیا نعتیہ مشاعرے میں ملک کے مختلف مقامات سے مشاہیر شعراء کرام کا تشریف لانا متوقع ہے،انھوں نے کہا کہ مشاعرے کے حوالے سے تیاریاں شروع ہو چکی ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *