اہم خبر: ایودھیا تنازعہ سے متعلق ثالثی رپورٹ پر سپریم کورٹ میں سماعت آج

Asia Times Desk

  نئی دہلی : با بری مسجد اور رام مندر تنازعہ سے متعلق سپریم کورٹ میں آج ایک انتہائی اہم سماعت ہونے والی ہے۔ دراصل سپریم کورٹ نے سمجھوتہ کے لیے جو ثالثی پینل تیار کیا ہے، اس کی اب تک کی کارروائی پر پیش کردہ رپورٹ کی روشنی میں یہ فیصلہ کرے گی کہ ثالثی کا یہ عمل جاری رکھا جائے پیا پھر اسے بند کر دیا جائے۔ ثالثی کا عمل بند ہونے کی صورت میں عدالت عظمیٰ ایودھیا کیس پر روزانہ سماعت کرنے کا فیصلہ لے سکتی ہے تاکہ جلد کوئی فیصلہ سنایا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *