اسسٹنٹ کمشنر ( جی ایس ٹی ) کپل ایساپری کی کتاب اپراھی کا رسم اجرا

Asia Times Desk

آ گرہ: (ایشیا ٹائمز)  فیڈیشن آف گلوبل کلچر کے تحت کپل ایساپری ،اسسٹنٹ کمشنر ( جی ایس ٹی ) غازی آباد کی مصنف کتاب اپرادھی کا رسم اجرا کنسٹیوشن کلب آف انڈیا دہلی کے آڈیٹوریم میں۱۶ نومبرکو ہونے جا رہا ہے۔

پروگرام کی معلومات فراہم کرتے ہوئے فیڈیشن آف گلوبل کلچر کے جرنل سیکرٹری طارق فیضی نے کہا کہ کنسٹیوشن کلب آف انڈیا دہلی میں کتان کا رسم اجرا 16 نومبر ( جمعہ ) کی شام 6 بجے سے 9 بجے کے درمیان ہوگا،کتاب کے رسم اجرا کو خاص بنانے کے لئے پروفیسر نام ور سنگھ مہمان خصوصی کی طور پر شامل ر ہیں گے ،

اس کے ساتھ صحافی اور سیاسی لیڈر شازیہ علمی، مشہور صحافی خالد نسیم صدریقی اور دیگر حضرات کی بھی شرکت رہے گی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *