سی ایچ سی اور ڈی سی ایچ میں مریضوں کے لیے سہو لیتیں میسّر نہیں ھیں ‬

Asia Times Desk

بستی زون  (ایشیا ٹائمز/زبیر احمد ) بکھر ا تھانہ کے تحت لوہر سن کے سی ایچ سی میں جنر یٹر کی سہو لت ابھی تک میسّر نہیں ہو سکی ھے ،اور مریضو ں کو چیک کر نے والے آ لات اور مشینیں بھی نہیں لگ سکے ھیں ،سی ایچ سی سپر نٹنڈنٹ یو ایچ انصاری نے کہا کہ ھسپتال میں جنریٹر ،الٹر ا سا ؤ نڈ ،ایکسرے ،کی سہو لت نہیں ھے ،خاتوں ڈاکٹر بھی نہیں ھیں ۔

خوا تین کو مہندا ول کی طرف رخ کرنا پڑتا ھے ،دانت کے ڈاکٹر کی تعینا تی ابھی تک نہیں ہو پائی ھے _فار ما سسٹ بھی سی ایچ سی کے مطابق لو ھر سن کمیو نٹی ہیلتھ سینٹر میں نہیں ھے ،سپر نٹنڈ نٹ نے کہا کہ اس سلسلہ میں تحریر ی رپورٹ بھیجی گیی ھے لیکن دو سال بعد بھی سب سے بڑا مسآ لہ جنر یٹر کی عدم دستیا بی ھے ،جس کی وجہ سے رات کو چراغ جلا کر ایمر جنسی مریضوں کو دوا دینے پر مجبور ھیں ۔

دوسری طرف ضلع سنت کبیر نگر میں ضلع مشتر کہ ھسپتال ڈی سی ایچ کی شنا خت ٹو ٹی ہوئی کرسی اور میز سے ہوتی ھے ،یہاں پر ملنے والی سہو لت کی حالت بہت ھی خراب ھے ،ادھر ادھر کہیں پر ٹوٹی ہوئی کرسی اور ٹو ٹے ہویے بیڈ ملیں گے ،ا و پی ڈی اور پیتھا لوجی کے ہا ل میں  نہ مناسب بیٹھنے کا انتظام ھے اور نہ چانج کرانے کا ،ڈاکٹر ھر گو وند سی ایم او کا کہنا ھے کہ مریضوں بہتر خد مات دینا پہلی ترجیح ھے جلد ھی بیٹھنے کی سہو لت دی جائے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *