ہندی ہفت روزہ ‘طارق ٹائمز ‘ کے چیف ایڈیٹر کی والدہ کا انتقال ، تدفین شاہین باغ قبرستان میں آج عصر بعد

Asia Times Desk

نئی دہلی : (ایشیا ٹائمز) ہندی ہفت روزہ ‘طارق ٹائمز ‘ کے چیف ایڈیٹر  طارق حسین رضوی کی والدہ عفیفہ خاتون 74 کا  طویل علالت کےبعد گزشتہ شب ساڑھے 11 بجے انتقال ہوگیا ۔ (إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ) اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس عطا کرے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصرابوالفضل ، شاہین باغ قبرستان  میں ہوگی ۔  طارق صاحب  5 بہن اور اکلوتے بیٹے تھے والد کا بہت سال قبل انتقال ہوگیا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *