آسام میں 5.1 کی شدت کا زلزلہ

Asia Times Desk

گوہاٹی ، 11 جون(ہ س)۔ آسام کی راجدھانی گوہاٹی سمیت ریاست کے مختلف حصوںمیں پیر کی صبح 10 بج کر 23منٹ 49 سیکنڈ پر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر پیمانے پر اس کی شدت5.1ماپی گئی ہے۔ حالانکہ زلزلہ کی وجہ سے کہیں بھی کسی طرح کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلہ کا اثر تقریباً 10سیکنڈ سے زیادہ وقت تک رہا۔ نگاﺅں ڈی پی او نے بھی کسی طرح کے نقصان کی تصدیق نہیں کی ہے۔ زلزلہ کا جھٹکا زیادہ تر لوگوں نے محسوس کیا۔ محکمہ موسمیات سے موصولہ اطلاع کے مطابق زلزلہ کا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *