ایک شام ہم آہنگ اور شامِ شعرکے نام 

Asia Times Desk

آ گرہ:  فیڈیشن آف گلوبل کلچر کے تحت بسنت کنج نئی دہلی واقع سایبان حال میں ایک شام ہم اہنگ اور شام شعر کے نام کی محفل پروزونانفریٹیچ پر اءویٹ لمٹیڈ نوئیڈا کے تعاون سے ۷۱ نومبر کی شام ۶ بجے منعقد ہونے جا رہی ہے ، اس شام ملک کے مشہور سرچکردار فیوذن بینڈ اپنا خاص پروگرام پیش کریں گا، اس کے ساتھ مشہوشاعرہ نینا سحر ، شاعر وکاس شرماں ، آلوک مشرا بھی اپنا کلام پیش کر محفل کو اُور رنگین کریں گے،
پروگرام کے کنوینر طارق فیضی کی معلومات کے مطابق سرچکردار فیوذن بینڈ میں ذیشان احمد (کی بورڈ) ، مونس خان( ڈی ےی پلیئر)،سہیل سعید ( ستار ) بابر لطیف خان( تبلا) سید الرحمن ( سارنگی) پر ہوں گے، اسی یاد گار شام کی صدارد عابد شمیم ( اے ڈی جے) کریں گے، پروگرام میں اجے کمار لال ( آئی آر اے ایس )ریکھا گپتا ( جیوری ممبر انٹر نیشنل فلم فیڈیریشن ان انڈیا) خالد نسیم ( ایڈیٹر ،ڈیلی پوسٹ ) راشد نسم صدیقی ، اظہر عمری ، واجد علی ( ڈی آئی جی ، بی ایس ایف ) خاص طو ر موجودگی رہے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *