گور رکھپور اور بستی زون میں متعدی امراض کے لیےمہم 10جون سے

Asia Times Desk

بستی زون( ایشیا ٹائمز / زبیر احمد ) حکومت اتر پردیش متعدی بیماریوں سے ہونے والی اموات میں کمی  لانے کے لیے پوری ریاست   میں بڑے پیما نے پر مہم چلائی جاۓ گی ،اسی کے ساتھ ساتھ جاپانی انسفلا یٹس سے زیادہ متاثر گورکھپور اور بستی زونوں میں ایک اور مہم چلائی جائے گی۔
جسے دستک نام دیا گیا ھے ،صحت ملا ز مین اور معا و ن ادار ے اپنے اپنے دائرہ کا ر کے تحت آنے والے گھروں میں جا کر مختلف ذرا یع سے لوگوں کو بیدار کریں گے ۔
یہ دستک نامی مہم 10جون سے 25جون تک چلے گی اس بارے میں سی ایم ا و ڈاکٹر ھر گوو ند سنگھ نے بتا یا کہ مڈ یکل اور صحت ڈا یر یکٹو ریٹ نے سبھی اضلا ع کے سی ایم ا و کو اس بارے میں مکتو ب بھیجا ھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *