سرکاری افسروں کی قیام گاہ منہدم ہو رہی ہے

Asia Times Desk

بستی زون  (ایشیا ٹائمز /زبیراحمد ) سمر یا واں  ترقیا تی  بلاک  کے افسروں و ملا ز مین اور انکے نمائندوں کے بیٹھنے اور رات میں قیام کرنے کے لیے آ واس اور بھون تعمیر کراے گیے تھے ،لیکن دیکھ ریکھ ،مر مت اور اسکی حفاظت نہ ھونے کی وجہ سے یہ منہد م ھو رہے ہیں  ،انکا کوئی پر سان حال نہیں ھے .
موجود ہ حالت میں یہ جانوروں اور زہر یلے جانوروں کے رین بسیر ے کی شکل میں تبدیل هو چکے ھیں ،سمر یاوا ں تر قیا تی بلاک 1981،1982میں بلاک کے ساتھ ساتھ افسروں و ملا ز مین کے قیام کرنے کے لیے لاکھوں روپے کے خرچ سے آ واسوں کی تعمیر کرائی گیی تھی ,  ترقیا تی بلاک سمر یا واں میں افسروں کے دن میں رہنے کے ساتھ ساتھ شب میں بھی قیام کرتے تھے ،جس سے وہاں کے باشند گان کو کافی سہو لت مل جا یا کرتی تھی ،لیکن بلاک کے اپنے ھی ملا ز مین پر گر فت ڈھیلی پڑتی گیی .
انہوں نے قیام کرنا ترک کر دیا ،جسکی وجہ سے دھیرے دھیرے حالت خراب ہوتی چلی گیی ،رکھ رکھا ؤ اور مر مت کے نہ ھونے کی وجہ سے بھو ن اور آ واس منہدم ھونے کے کگا ر پر ھے ،اس کے ارد گرد جھاڑ یا ں ،خود رو پودے ھیں ،کھڑکی ،روشندا ن ،در وازے ٹوٹے ہوے ،اور فرش ا کھڑے ہوے ملیں گے گویا کہ یہ دم توڑ رھے ھیں ،افسر ان ، ملا ز مین اور پردھا ن سمیت کی من مانی چلتے گاو ؤ ں والوں کو در در بھٹکنا پڑ رھا ھے ،علاقے کے لوگوں نے ضلع کے ا علی افسر ان سے جانچ کی مانگ کر آ واس ،بھو ن کے مر مت کرانے جانے کی مانگ کی ھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *