حج 2019 : یکم اگست تک 447  پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ 21 ہزار 658  ہندوستانی حجاج کرام سعودی عرب پہونچے

HAJ Report 2019

Asia Times Desk

مکہ مکرمہ : انڈین حج مشن کی جانب سے  تازہ حج اپڈیٹ کے مطابق یکم اگست تک 447  پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ 21 ہزار 658  ہندوستانی حجاج کرام سعودی عرب پہونچ چکے ہیں ۔

حج گروپ کے ذریعےآنے والے 60 ہزار حجاج کرام میں سے ابتک  31257 حجاج کرام  پہونچے ہیں، 17 حجاج کرام کے انتقال کی خبر ہے  ۔

مکہ مکرمہ میں حج مشن کا عملہ پوری طرح سرگرم ہے ۔ حجاج کرام کی خدمت جاری ہے  مکہ کا موسم گرم ہے یہاں کا درجہ حرارت 41 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *