تازہ حج اپڈیٹ : 3 اگست تک 462  پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ 26 ہزار 262  ہندوستانی حجاج کرام سعودی عرب پہونچے  

Asia Times Desk

مکہ مکرمہ : انڈین حج مشن کی جانب سے  تازہ حج اپڈیٹ کے مطابق 3  اگست تک 462  پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ 26 ہزار 262  ہندوستانی حجاج کرام سعودی عرب پہونچ چکے ہیں ۔

اس سال ہندوستان سے آنے والے حجاج کرام کی کل تعداد 140000 ہے ۔

حج گروپ کے ذریعےآنے والے 60 ہزار حجاج کرام میں سے ابتک  34351 حجاج کرام  پہونچے ہیں، 19 حجاج کرام کے انتقال کی خبر ہے  ۔

مکہ مکرمہ میں حج مشن کا عملہ پوری طرح سرگرم ہے ۔ حجاج کرام کی خدمت جاری ہے  مکہ کا موسم گرم ہے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *