ممتاز صحافی مرحوم محفوظ الرحمن کی یاد میں تیرہواں یادگاری لیکچر کا اب سے چند لمحہ قبل آغاز   ہو گیا  ہے 

admin

نءی دہلی : ممتاز صحافی مرحوم  محفوظ الرحمن کی یاد میں تیرہوات یادگاری لیکچر کا اب سے چند لمحہ قبل آغاز   ہو گیا  ہے  .

یہ لیکچر ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی کی علمی  و ادبی خدمات پر رکھا گیا ہے .

مولانا  آزاد نیشنل اردو یونیویونی  کے پروفیسر واءس چانسلر کے پروفیسر خواجہ شاہد صاحب فرما رہےر ہیں.

پروفیسر ڈاکٹر محمد عبدالحق. پروفیسر جینا بڑے سمیت صحافی. دانشور اور یونیورسٹی اساتذہ شرکت کر رہے ہیں .

  پروگرام کی میزبانی معروف  اردو دوست ڈاکٹر سید احمدخاں کر رہے ہیں . مزید تفصیلات خطبےکے اختتام  پر….. ن