خامنہ ای کی مسلح افواج کو اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کی نصیحت

Asia Times Desk

 دبئی ، 3 ستمبر (رائٹر) ایران کے ٹاپ اعلیٰ مذہبی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ جنگ کا امکان ابھی نہیں ہے پھر بھی مسلح افواج کو اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا چاہئے۔

مسٹر خامنی ای نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر اتوار کو مسلح افواج سے اس نصیحت کا اعلان کیا۔
ویب سائٹ نے ایران کے ایئر فورس کے کمانڈر سے مسٹر خامنہ ای کی کہی گئی باتوں کے حوالہ سے کہا’’سیاسی تجزیہ کی بنیاد پر فی الحال فوجی جنگ کا امکان نہیں ہے۔ لیکن ساتھ ہی انہوں نے نصیحت کرتے کہا کہ مسلح افواج کو چوکس رہنا چاہئے اور اپنی انفرادی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا چاہئے‘‘۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *