امریکہ،ایران پر پابندی لگانے کے لئے ثبوت جمع کر رہاہے

admin

واشنگٹن، 4 جنوری (رائٹر) امریکہ، ایران میں ہوئے احتجاج میں مظاہرین کے خلاف کارروائی میں شامل ایرانیوں اور تنظیموں پر پابندی عائدکرنےکے مقصدسے’قابل عمل معلومات‘ جمع کر رہا ہے۔

یہ اطلاع ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے دی۔
انہوں نے نام نہ لکھنے کی شرط پر بتایا کہ ایسی معلومات جمع کرنے کا فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *