سوال پوچھنے کا حوصلہ رکھتے ہیں تو جرنلزم کا انتخاب کریں ؛ آپ کو یہ موقع  ایشیا ٹائمز نیوز پورٹل فراہم کر رہا ہے ، یہاں رجسٹریشن کریں

Asia Times Desk

اگر آپ ایک ایسے نوجوان ہیں جو معاشرے میں مثبت  تبدیلی  کا خواب دیکھتے ہیں ، آپ کے ذہن میں ڈھیروں سوالات جنم لیتے ہیں ، معاشرے کے ذمہ دار افراد  ،گروپوں اور حکومت کے عہدے داروں سے سوال پوچھنے کا حوصلہ رکھتے ہیں  ۔ تو آپ کواپنے لیے جرنلزم کے پروفیشن کا انتخاب کرنا چاہیے ۔

آپ کو یہ موقع  ایشیا ٹائمز نیوز پورٹل فراہم کر رہا ہے

اردو اور ہندی کے علاوہ ہمارے یو ٹیوب چینل ایشیا ٹائمز ٹی وی  سے منسلک ہوں

خواہش مند افراد  یہاں رجسٹریشن کریں

https://docs.google.com/spreadsheets/d/1wvJkiLGDD9CXTdmjgNWoe1liSwDITSRG4P2n5kFEhXI/edit?ts=5bd752bb

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *