بی جے پی میں سنی مسلمانوں کی حکومت میں کم نمائندگی پراُٹھ رہی ہے آواز

Asia Times Desk

آ گرہ: (ایشیا ٹائمز نیوز بیرو ) موجودہ بی جے پی حکومت سے مسلمانوں کی محبت کا علم ملک کے ہر خاص و عام کو ہے، اس کے باوجود مسلمان بی جے پی میں شامل ہیں ، لیکن شیعہ اور سنی تنازعات یہاں پر بھی نظر آنے لگا ہے ،

شاید اسی وجہ سے مسلم بی جے پی لیڈر نے جماعت کے مغرربی یوپی کے علاقائی صدر سنیل بنسل کو ایک خط لکھ کر سنی مسلمانون کو تیظیم اُور حکومت میں حصہ داری دینے کا مشورہ دیا ہے،
بی جے پی کارکن ارشاد خان نے ایک خط لکھا ہے ، جس میں لکھا ہے کہ یوپی میں بڑی مسلم آبادی   سنی اور بہت کم   فیصد شیعہ کمیونٹی ہے ، اس کے بعد بی جے پی  میں ہو یا حکومت میں  شیعہ کمیونٹی کو ہی نمائندگی دی گئی ہے، سنی کمیونٹی کو کوئی اہم مقام نہیں دیا گیا ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *