اترپردیش جنگل راج کی جانب گامزن : مایاوتی

admin

کھنو،11جون ( ہ س)۔  بہوجن سماج پارٹی  بی ایس پی کی قومی صدر مایاوتی نے اترپردیش حکومت پر قانون وانتظام کو لے کر حملہ کیا۔ انہوں نے گورکھپور کے بی آرڈی میڈیکل کالج کے ڈاکٹر کفیل کے بھائی کاشف جمیل پر جان لیوا حملہ اور الہ آباد میں وکیل روی تیواری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریاست میں بڑھتے جنگل راج کانتیجہ ہے۔ پیر کو مایاوتی نے بیان جاری کرکے گورکھپور کے ڈاکٹر کفیل کے بھائی پر جان لیوا حملہ اور الہ آباد میں وکیل کے قتل کے معاملہ میں سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا

اشتہار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *