ملک میں جنسی جرائم کے ڈیٹا بیس کے لئے پورٹل کا افتتاح

Asia Times Desk

نئی دہلی، (یو این آئی) حکومت نے خواتین کی سلامتی یقینی بنانے کی سمت میں بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آج دو پورٹل لانچ کئے، جن میں سے ایک جنسی مجرموں کے ڈیٹا بیس اور دوسرا عورتوں اور بچوں کے خلاف سائبر جرائم پر روک سے متعلق ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ان دونوں پورٹلوں کا افتتاح کیا۔
جنسی مجرموں کے ڈیٹا بیس کو نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو ہینڈل کرے گا اور اس میں ملک بھر کے جنسی مجرموں کی معلومات جمع کی جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *