پُوروانچل گورو سممان “حاصل کر منے بھارتی نے بڑھایا بہرائچ کا مان

admin

 پُوروانچل گورو سممان “حاصل کر مننے بھارتی نے بڑھایا بہرائچ کا مان ۔۔۔۔
  ڈومریا گنج : ہند وستان کے مشہور صحافی اور سماج سیوی مننے بھارتی کو بیتے دنوں پانچ فروری کو یو۔پی۔کے سدھارت نگر کے ڈمریہ گنج میں منقد پور وانچل ساہتیہ   کا نفرنس میں ” پوروانچل گورو سممان 2018 ” نامی کیدار اوارڈ سے نوازا گیا۔
بہرائچ کی سر زمین پر پلے بڑھے اور تعلیم حاصل کرصحافت کی دنیا میں قدم رختے ہویے بلندیوں تک پہنچ کر بہرائچ کا نام روشن کرنے والے موحمد اطہرالدین عرف مننے بھارتی نے ایک بار پھر سدھارتھ نگر میں منقد ” پوروانچل ساہتیہ مہوتسو” میں “پوروانچل گورو سممان”کا اوارڈ اپنے نام کر ایک بار پھر بہرائچ کا نام روشن کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ انشان کی محنت،ایمانداری و لگن کے ساتھ ساتھ اسکے بزرگوں کی دواییں اگر ساتھ ہیں تو وہ ہر مشکل حالا توں میں بھی اپنی بلندیوں کو آسانی سے چو سکتا ہے ۔
انڈین کلچر اور کلا و سنسکرتی کو بڑاھوا دینے کے لئے منقد کیے جانے والے اس پروگرام میں اور بھی تمام کلاکاروں،شاعر،افسانہ نگار،رائٹر و دیگر لوگوں کو بھی سممان دیتے ہویے انھیں اوارڈ دے کر نوازا گیا جسکے تحت بیباق اور بیھترین صحافت کے لئے این۔ڈی۔ٹی۔ وی۔کے صحافی جنکا تعلق بہرائچ سے ہوتے ہویے موجودہ وقت میں دھلی میں رہ کر اپنی صحافت کا جھنڈا گاڑتے ہویے بہرائچ کا مان بڑھا رہے ہیں اور اسی کڑی میں ڑمڑیا گنج کے سدھارتھ نگر میں منقد اس پروگرام جس میں مہمان خصوسی کے طور پر علاقائی ممبر آف پارلیمنٹ جگدمبیکا پال،سا بق ودھان سبھا صدر ماتا پرساد پانڈے سمیت تمام سیاسی اور ادبی سخسیتوں کی موجودگی میں انھیں یہ اوارڈ دے کر نوازا گیا۔
اس موقع پر مہمان خصوسی نے کھا کہ ایک منچ پر ایک ساتھ مختلف کلچرس کے مھارتھیوں کو جمع کرنا اور انکی حوصلہ افزایی کر انھیں نوازا جانا ایک اہم و اچّھی پھل ہے جسکے لئے کمیٹی کے لوگوں کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے وہ کم ہے۔انہونے اس موقع پر اوارڈ پانے والی سبھی ہستیوں کو مبارکباد بھی پیش کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *